پنجاب یونیورسٹی میں لڑکی کوتنگ کرنے سے منع کرنے پرکلرک کوزخمی کردیا

March 28, 2024

لاہور(خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی میں لڑکی کو تنگ کرنے سے منع کرنے پر نامعلوم نوجوان نے سوشیالوجی ڈیپارٹمنٹ کے کلرک راناانس کوفائرنگ کرکے زخمی ہوگیا۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔