جی سی یونیورسٹی ،طالبہ کوہراساں کرنےکامعاملہ ،تحقیقاتی کمیٹی کااجلاس،احتجاج

March 28, 2024

لاہور(خبرنگار) جی سی یونیورسٹی لاہور میں پروفیسر کی جانب سے طالبہ کو ہراساں کرنے کے معاملے کی تحقیقات کے لئے بنائی جانے والی کمیٹی کا پہلا اجلاس ہوا۔ اجلاس کے موقع پر طلبہ نےجی سی یو وی سی آفس کے سامنے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا اور نعرے بازی کی۔