روزنامہ جنگ مذہبی ونگ اوریونیک گروپ کے زیراہتمام مقابلہ حسن قرأ ت آج ہوگا

March 28, 2024

لاہور(مذہبی ونگ)روزنامہ جنگ مذہبی ونگ اور یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز کے زیراہتمام یونیک سکولز کے طلبہ وطالبات کے لیےعلیحدہ علیحدہ بین المکاتب مقابلہ حسن قرآت آج 10بجے صبح ڈاکٹر نثار احمد رانا آڈیٹوریم 106نیومسلم ٹاؤن وحدت روڈ لاہور میں ہو گا۔