صوبائی وزیرخزانہ کامختلف تھانوں کادورہ

March 28, 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر)وزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان نے تھانہ لوہاری، تھانہ نولکھا، تھانہ مستی گیٹ اور لوئر مال کادورہ کیا۔ خدمات کی فراہمی کے جدید میکانزم اور سٹیٹ آف دی آرٹ انفراسٹرکچر کا جائزہ لیا ۔