انڈونیشیا کے قائم مقام سفیر کی کمشنرسے ملاقات

March 28, 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر) جمہوریہ انڈونیشیا کے پاکستان میں قائم مقام سفیر رحمت نے کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا سےملاقات کی۔ انہوں نے کہا کہ انڈونیشیا اور پاکستان اسلامی دنیا کے بڑے اور اہم ممالک ہیں۔