اپنی مصروفیات میں موسم کو سامنے رکھیں

March 28, 2024

ا لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میںآج بارش کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 20سینٹیگریڈ رہنے کا امکان ہے ۔