مسیحی ورکرز کیلئے بونس کااعلان

March 29, 2024

لاہور (خصوصی رپورٹر) لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے ایسٹرپر اپنے کرسچن ورکرز کیلئے بونس کا اعلان کر دیا۔ مارچ کی تنخواہ کی مد میں ایڈوانس سیلری اور5000 روپے بونس ملازمین کے اکاؤنٹس میں ٹرانسفر کر دیا گیا ہے۔