جی ٹی روڈ پرسفر کرنیوالوں کی سفری مشکلات ختم کردیں گے،صوبائی وزیرمواصلات

March 29, 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر)صوبائی وزیر تعمیرات مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ نے سدرن لوپ تھری رنگ روڑ پر تعمیراتی کام کی اپ ڈیٹسدیں۔ انہوں نے بتایا کہ جی ٹی ملتان روڑ پر سفر کرنے والے لوگوں کی مشکلات کو جلد ختم کردیا جائے گا۔