سستے اورفوری انصاف کیلئے عدالتی اصلاحات ناگزیر ہیں،قانونی ماہرین

March 29, 2024

لاہور(خبرنگار) قانونی ماہرین نے کہا ہے کہ سستے اورفوری انصاف کیلئے عدالتی نظام میں اصلاحات ناگزیر ہیں۔ وہ پنجاب یونیورسٹی لاء کالج اورانسٹیٹیوٹ فار لیگل ریسرچ اینڈ ایڈووکیسی کے زیر اہتمام گول میز کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے ۔ ظفر اقبال کلانوری، کامران بشیر مغل،پروفیسر ڈاکٹر شازیہ قریشی ، ڈاکٹر نعیم اللہ خان نےبھی خطاب کیا۔