آصفہ بھٹو عوام کیلئے موثرآوازاٹھائیں گی‘ سربلندجوگیزئی

April 18, 2024

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پیپلز پارٹی بلوچستان کے سیکرٹری اطلاعات سردار سربلند خان جوگیزئی نے آصفہ بھٹو زرداری کو رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھانے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ آصفہ بھٹو قومی اسمبلی میں عوام خاص طور پر خواتین کے حقوق کیلئے موثر آواز اٹھائیں گی۔