کوئٹہ بار کے زیراہتمام کل عیدملن پارٹی ہوگی

April 18, 2024

کوئٹہ(پ ر)کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے صدر قاری رحمت اللہ کاکڑ، جنرل سیکرٹری بلاول کھوسہ کابینہ ارکان کی جانب سے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کے تمام ججزکے اعزاز میں کل جمعہ کو صبح گیارہ بجے عیدملن پارٹی دی جائے گی۔