مومن آباد، کومبنگ اینڈ سرچ آپریشن

April 27, 2024

کراچی( اسٹاف رپورٹر )تھانہ مومن آباد کے علاقے ایرانی کیمپ میں ضلع ویسٹ پولیس نے کومبنگ اینڈ سرچ آپریشن کیا ، مطلوب اور مشتبہ افراد سمیت مجموعی طور پر 40 افراد کو حراست میں لیا گیا ۔