خواتین کرکٹ، پاک ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی آج

April 28, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ون ڈے سیریز میں وائٹ واش ہونے کے بعد پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلا ٹی ٹوئنٹی ہار گئی۔ اتوار کو نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل کھیلا جائے گا۔