کسان ………

April 30, 2024

وطن میں ہے کسانوں کا بُرا حال

نہ کیوں ہو درد مندوں کو تاسّف

کھلاتے ہیں جو روٹی دوسروں کو

وہ خود ہیں بھوک سے ہلکان اُف ،اُف