چاند نظر نہیں آیا، یکم ذی القعدہ کل ہوگی

May 09, 2024

کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق بدھ کو ذی القعدہ 1445 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا، لہذا یکم ذی القعدہ جمعہ 10 مئی کو ہو گی، نوٹیفیکیشن جاری۔