قیوم آباد کا رہائشی 3 روز سے لاپتا

May 09, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر)قیوم آباد Cایریا گلی نمبر 9 کا رہائشی 34سالہ بلال احمد ولد پہلوان خان3روز قبل گھر سے نوکری کے لئے نکلا تھاجس کے بعد سے لاپتہ ہے، ڈیفنس تھانے میں اہلیہ کی جانب سےگمشدگی کی رپورٹ درج کرائی گئی ہے۔