دھاگہ فیکٹری میں آگ، سامان خاکستر

May 10, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سائٹ سپر ہائی میں واقع دھاگہ فیکٹری میں اچانک آگ سے سامان خاکسترہو گیا۔