بھتیجی سے زیادتی کرنے والا چچا گرفتار

May 10, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پولیس نے اسٹیل ٹائون کے علاقے میں 9سالہ بھتیجی سے زیادتی کرنے والے چچا عثمان شیخ کو گرفتار کر کے بچی کو میڈیکل کے لیے اسپتال روانہ کیا گیا۔