حالت ………

May 10, 2024

انہیں دیکھا ہے جس حالت میں پَرسوں

بیان اُن کی وہ حالت کیا کریں ہم

طرفداری کریں اب کیا پولیس کی

وکیلوں کی وکالت کیا کریں ہم