چل بسے ایران کے صدر آہ آہ
ہے غم آگیں سانحہ یہ ارتحال
آدمی کو مدّتوں رہتا ہے یاد
حادثاتی انتقالِ پُرملال