اقتصادی سروے کل شام پیش کیا جائے گا، اعلامیہ

June 10, 2024

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اقتصادی سروے پیش کریں گے۔

اقتصادی سروے کل شام ساڑھے 5 بجے پیش کیا جائے گا۔

اس حوالے سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اقتصادی سروے پیش کریں گے۔

اقتصادی سروے 11 جون کی شام ساڑھے پانچ بجے پیش کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ اقتصادی سروے ہر سال بجٹ پیش کیے جانے سے ایک روز قبل جاری کیا جاتا ہے۔