نجی ملکیت میں انجیل کا قدیم ترین نسخہ (30) لاکھ پاؤنڈ میں فروخت

June 12, 2024

لندن (اے ایف پی ) نجی ملکیت میں قدیم ترین کتاب برطانیہ میں نیلامی پر 30لاکھ پائونڈ میں فروخت ہوگئی یہ نجی ملکیت میں دنیاکی قدیم ترین کتاب بتائی جاتی ہے ۔ کریسی شوٹن پہلے ناروے کے ایک پرنس کی ملکیت تھی جس میں انجیل مقدس کی اولین نقول ہے ۔ دومتن شامل ہیں جو یوناہ کی کتاب اورپیٹرکے خط پرمشتمل ہیں ۔