میٹرک بورڈ، عملی امتحانات 24 جون سے 5 جولائی تک منعقد ہونگے

June 21, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ثانوی تعلیمی بورڈ کے اعلامیہ کے مطابق سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ سالانہ پریکٹیکل امتحانات برائے سال 2024 24جون سے5 جولائی تک منعقد کئے جائیں گے۔