کورنگی، دکان میں سلنڈر دھماکہ، ایک شخص زخمی

June 27, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کورنگی ڈیڑھ نمبر پر واقع لیتھ مشین کی دکان میں کام کے دوران سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں 45سالہ مختار ولد اللہ ڈنو زخمی ہوگیا،دھماکہ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔