منظور رضی کے چھوٹے بھائی کا انتقال، سوئم پر قرآن و فاتحہ خوانی آج ہوگی

June 27, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ریلوے ورکز یونین کے چئیرمین منظور احمد رضی کے چھوٹے بھائی ظہو احمد خان انتقال کر گئے انہیں ماڈل کالونی کے قبرستان میں سپر د خاک کردیا گیا ،مرحوم کے سوئم پر ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی جمعرات کو نماز عصرتا مغرب عزیز محمد شفیع مسجد رفیع بینگلو ز ملیر سٹی میں ہوگی۔