حضرت عبداللہ شاہ غازی کا 3 روزہ عرس آج شروع ہوگا

June 27, 2024

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) حضرت عبداللہ شاہ غازی کے 1249 ویں سالانہ 3روزہ عرس کا آغاز 27 جون سے ہوگا، عرس29 جون تک جاری رہے گا، عرس میں گورنرسندھ کامران ٹیسوری ا وروزیراعلیٰ سیدمرادعلی شاہ بھی شرکت کر یں گے ۔