گرافگ ڈیزائننگ اور پریزنٹیشن تیار کرنے کی آمدنی

June 21, 2024

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال: مجھے بعض سافٹ ویئر میں مہارت ہے، کیا میں اسے کمائی کا ذریعہ بنا سکتا ہوں؟

جواب:جائز کام کرنا، سکھانا اور اس پر اجرت لینا جائز ہے۔ آپ اگر جائز لوگو ڈیزائن کرتے ہیں یا جائز چیزوں کی گرافگ ڈیزائننگ کرتے ہیں یا جائز پریزنٹیشن تیار کرتے ہیں اور اس پر اجرت وصول کرتے ہیں تو آپ کی آمدن حلال ہوگی۔