عید کپ سمیت چار ریس آج ہونگی

June 23, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں اتوار کو عید الاضحی کپ سمیت چار گھڑ دوڑ ہونگیں جن کا آغاز شام چار بجے ہوگا۔