ورلڈ کپ سیمی فائنل ایسی وکٹ پر نہیں ہونا چاہیے تھا، افغان ہیڈ کوچ

June 28, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر) افغانستان کے ہیڈ کوچ جوناتھن ٹروٹ نے سیمی فائنل کی پچ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں خود کو کسی مشکل میں نہیں ڈالنا چاہتا لیکن بڑے میچ کیلئے تیارکی گئی پچ کی خراب نوعیت کو اجاگر کرنا چاہتا ہوں۔ یہ وہ پچ نہیں تھی جس پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سیمی فائنل ہونا چاہیے تھا۔