بابر اعظم نے ٹریننگ شروع کر دی

June 28, 2024

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی کے بعد پی سی بی جلد بابر اعظم کے مستقبل کا فیصلہ کرے گا۔ وائٹ بال پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا۔