ڈسٹرکٹ بار ہال میں بینظیر بھٹو کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا

June 23, 2024

ملتان(سٹاف رپورٹر) بینظیر بھٹو کی 71ویں سالگرہ کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ بار ہال میں کیک کاٹا گیا، اس موقع پر حبیباللہ شاکر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کی تاریخ قربانیوں سے بھری ہوئی ہے،ممبر پاکستان بار کونسل مرزا عزیز اکبر بیگ نے نوجوان وکلاکو نصیحت کی کہ محترمہ بینظیر بھٹو کی سوچ اور افکار کو اپناتے ہوئے ملک میں آئین کی بالادستی قائم کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔