ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج

June 27, 2024

ملتان( سٹاف رپورٹر ) ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کرلیا گیاتفصیل کے مطابق ملزم محمد جلال اونچی آواز میں ڈیک چلارہاتھا جسے قابو کرکے مقدمہ درج کرلیاگیا ۔