سنی تحریک کے زیراہتمام یومِ شہادت سیدنا عثمان غنی ؓپر ریلی

June 27, 2024

ملتان ( سٹاف رپورٹر)پاکستان سنی تحریک کے زیراہتمام یومِ شہادت سیدنا عثمان غنی ؓذوالنورین کےموقع پر احمدآباد سے 14نمبرچونگی تک ریلی نکالی گئی جس کی قیادت علامہ فاروق خان سعیدی،مولانامحمدایوب مغل نورانی، مرزا محمد ارشد القادری،محمد حسین بابر ،علامہ قاضی بشیر گولڑوی، علامہ ڈاکٹر ارشدبلوچ،پروفیسر خواجہ پیرشفیق اللہ البدری الحسینی،پروفیسر سلیم اشرف قادری،علامہ سعیداخترقادری ودیگرعلماء و مشائخ عظام نے کی ۔