نرس اقصیٰ کی ضمانت کے بعد نرسز کی ہڑتال ختم

June 23, 2024

ملتان (سٹاف رپورٹر) خانیوال ڈی ایچ کیو کی نرس اقصیٰ کی ضمانت پر رہائی کے بعد صوبہ بھر کی طرح ملتان نشتر ہسپتال میں بھی ینگ نرسز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال ختم کرنے کے بعد ان ڈور سروسز بحال کر دی گئیں ۔