بجٹ منظوری کا دِن، تنخواہ دار نظر انداز، اسٹریٹ کرائم میں ڈرامائی کمی، تفصیلات ”جیو پاکستان“ میں

June 27, 2024

کراچی (جنگ نیوز) بجٹ کی منظوری کا دِن آگیا، بہت سوں کو ریلیف ملے گا لیکن تنخواہ دار کی کوئی آواز نہیں۔ دوسری طرف اسٹریٹ کرائمز میں ڈرامائی کمی کا دعویٰ کیا جارہا ہے، پولیس کو چاہیئے اس کامیابی کا نسخہ سب کو بتادے۔ بھارت، افغانستان، جنوبی افریقا یا انگلینڈ؟۔ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے فائنلسٹ کا فیصلہ آج ہوگا۔ اِن تمام موضوعات پر جمعرات کو ”جیونیوز“ کے مارننگ شو ”جیو پاکستان“ میں صبح 9 بجکر5 منٹ پر تفصیلی گفتگو ہوگی۔ عبداللہ سلطان اور ہما امیر شاہ میزبانی ہیں۔