ہاکس بے، سمندر میں ڈوب کر خاتون جاں بحق

June 29, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ہاکس بے ہمالیہ روڈ ہٹ کے قریب تفریح کے لئے آئی 30سالہ امیہ زوجہ محمد راحیل سمندر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگئی، ریسکیو اہلکاروں نے لاش کو سمندر سے نکال کر اسپتال منتقل کیا ۔