غزہ سیز فائر سے لبنان میں جنگ رُک جائے گی، عرب لیگ

June 29, 2024

ریاض (شاہدنعیم)عرب لیگ کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل حسام زکی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ لبنان میں جنگ غزہ کی جنگ ختم ہونے پر رک جائے گی۔ انہوں نے کہا ایسی غلطیوں سے گریز کیا جائے جو لبنان میں جنگ کو پھیلانے کا باعث بن جائیں۔