سعودی عرب، جدہ سیزن کا افتتاح

June 30, 2024

جدہ (شاہدنعیم)سعودی عرب میں جدہ سیزن کا افتتاح، شاندار آتشباری اور ڈرون شوز کا انقعاد ، ڈپٹی گورنر مکہ شہزادہ سعود بن مشعل کی زیر سرپرستی جدہ سیزن 2024کی افتتاحی تقریب کورنیش پر منعقد ہوئی۔ اس موقع پر کمشنر جدہ شہزادہ سعود بن عبداللہ بن جلوی بھی موجود تھے۔