سائیکل ریس بلال بلوچ نے جیت لی

July 01, 2024

کراچی (اسٹاف رپورٹر )کمشنر کراچی سائیکل ریس بلال بلوچ نے جیت لی۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی کمشنر کراچی سید حسن نقوی تھے۔