گرمی کے باعث دو گھڑ دوڑ کا انعقاد

July 01, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شدید گرمی کے باعث ریس کورس میں اتوار کو صرف دو گھڑ دوڑ کا انعقاد کیا گیا، پہلی میں ابہام پر ایم لطیف اور دوسری میں تھنڈر مین پر ایم سجاد فاتح رہے۔