قومی بیس بال ایونٹ کا آغاز

July 01, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر) 25ویں قومی مینز بیس بال چیمپئن شپ میں کے پی کے، پاکستان واپڈا، پاکستان آرمی نے سندھ، اسلام آباد اور پولیس کو ناکامی سے دوچار کیا ۔