ساندہ میں شراب فروش گرفتار

July 01, 2024

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے) ساندہ پولیس نے دوران سنیپ چیکنگ ساندہ پولیس نے شراب فروش ندیم کو گرفتار کر لیا۔