جی سی یو اور ایرانی جامعات کامعاہدہ

July 02, 2024

لاہور(خبرنگار)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں ایرانی جامعات کے وفد نے دورہ کیا، تعلیمی ،تحقیقی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے۔