اپنی مصروفیات میں موسم کو سامنے رکھیں

July 02, 2024

لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میںآج موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 27سینٹیگریڈ رہنے کا امکان ہے ۔