ٹریفک حادثات، لڑکےسمیت2 جاں بحق

July 02, 2024

لا ہو ر،چوہنگ(کر ائم رپو رٹرسے،نامہ نگار)سندر میں ٹریکٹر ٹرالی نےسڑک کراس کر نےوالے 12سالہ یوسف کو کچل دیا۔ چوہنگ کے قریب نامعلوم گاڑی نے موٹر سائیکل سوار دو نوجوانوں کو روند ڈالا، ایک نوجوان جاں بحق جبکہ اس کا ساتھی زخمی ہو گیا ۔