ڈولفن نے بارش میں پھنسے چینی شہریوں کو بحفاظت ہوٹل پہنچا دیا

July 02, 2024

لاہور (کر ائم رپو رٹرسے)لاہور میں ڈولفن فورس نے بارش میں پھنسے چینی شہریوں کو بحفاظت ہوٹل پہنچا دیا۔ترجمان کے مطابق چینی شہریوں کی کال پرجیل روڈ پٹرولنگ پر مامور سیکٹر انچارج ڈولفن مدد کے لیے پہنچے اوررجسٹرڈ رائڈ سروس گاڑی کا بندوبست کرواکرچینی شہریوں کو ہوٹل روانہ کیا۔