مجالس عزا میں غزہ کے مسلمانوں کا ذکر کیا جائے،سینیٹر راجہ ناصر عباس

July 02, 2024

لاہور(خبرنگار)مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ سینیٹر راجہ ناصر عباس جعفری نے پریس کانفرنس میں کہاہے کہ غزہ میں انسانی تاریخ کا بدترین ظلم ہورہا ہے۔مجالس عزا میں غزہ کے مسلمانوں کا ذکر کیا جائے۔