پاکستانی سفارتخانے کے زیر اہتمام کرغیز جامعات کے طلبہ کے اعزاز میں تقریب

July 04, 2024

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستانی سفارت خانے نے کرغیزستان کی میڈیکل جامعات کے ان پاکستانی طلبہ کے اعزاز میں ایک تقریب کا انعقاد کیا جنہوں نے 2023-2024ءکے دوران خیر سگالی کے سفیر کے طور پر خدمات انجام دیں،اس موقع پر سفیر حسن ضیغم نے پاکستانی طلبہ بالخصوص ڈاکٹر شبیب فیض اللہ کی خدمات کو سراہا اور انہیں شیلڈ بھی پیش کی۔