• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نہر نو بہار سے دوسری لاش بھی نکال لی گئی

ملتان (سٹاف رپورٹر)نہر نو بہار اختر والی پل میں تیز رفتاری کے باعث لوڈر رکشہ نہر میں گرنے کا معاملہ ، آج دوسرے روز دوسری ڈیڈ باڈی بھی نہر سے نکال لی گئی، ریسکیو حکام کے مطابق18سالہ نوجوان عبید الرحمان کی لاش پہلے روز نہر سے نکال کر ورثا کے حوالے کر دی گئی جب کہ دوسرے 18 سالہ نبیل کی لاش مل گئی جسے ورثا کے حوالے کردیا گیا۔
ملتان سے مزید