• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد رفیق آزاد کے انتقال پر تعزیتی نشست

ملتان (سٹاف رپورٹر) دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن قاری محمد سلیم عطاری نے مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی گرلز کے رکن محمد راشد منہاس عطاری کے والد مرحوم محمد رفیق آزاد کے انتقال پر تعزیتی نشست میں رمضان المبارک کی فضیلت، برکات اور عبادات کی اہمیت بیان کرتے ہوئے شرکاکو اس بابرکت مہینے میں زیادہ سے زیادہ نیک اعمال کرنے، تلاوت قرآن، ذکر و عبادت اور صدقہ و خیرات کرنے کی ترغیب دلائی، آخر میں قاری محمد سلیم عطاری نے مرحوم کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کروائی۔
ملتان سے مزید